اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انڈر19 کرکٹ سے محمد حریرہ کی شکل میں پاکستانیوں کو ایک اور ہیرا مل گیا، شاندارکارکردگی نے اگلے مرحلے میں پہنچا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینونی(آن لائن) انڈر19 کرکٹ سے محمد حریرہ کی شکل میں پاکستانیوں کو ایک اور ہیرا مل گیا ہے جنہوں نے کوارٹر فائنل جیسے اہم میچ میں ڈیبیو پر شاندار 64 رنز بنا کر ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق ویلی مور پارک بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم نے افغانستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ افغان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اوورز

میں صرف 189 رنز بنا کر ہی آ?ٹ ہو گئی اور قومی انڈر 19 ٹیم نے مقررہ ہدف 41.1 اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔قومی انڈر19 انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے محمد حریرہ نے انتہائی عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 76 رنز پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 64 رنز بنائے اور ان کا سٹرائیک ریٹ 84.21 رہا، جس کے باعث قومی ٹیم نے باآسانی سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…