بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

ڈھاکا(آن لائن) بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لئے بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق مومن الحق اپنی ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ تمیم اقبال کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔پاکستان کے دورے پر آنے والے دیگر کھلاڑیوں میں

سیف حسن، نجم الحسن، محمود اللہ، محمد مٹھن، لٹن داس، تیج اسلام، نعیم حسن، عبادت حسین، ابوید چودھری، الامین حسین، روبیل حسن، ابوجاوید اورسومیا سرکار شامل ہیں۔بنگلہ دیش کی ٹیم 4 فروری کو ڈھاکہ سے راولپنڈی کے لیے اڑان بھرے گی جب کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 فروری کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…