’’ 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت ‘‘ ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کتنے کروڑروپے کا ٹیکس عائد کر دیا

28  جولائی  2020

لاہور( آن لائن ) ایف بی آر نے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد حفیظ کا انکم ٹیکس سال 2014 کا آڈٹ کیاگیا،آڈٹ کے مطابق محمدحفیظ نے 2014 میں 8 کروڑ 60 لاکھ روپے چھپائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدحفیظ کو 8 کروڑ 60 لاکھ چھپانے پر وضاحت کے لیے کئی بار مہلت دی گئی،کرکٹر محمد حفیظ کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر

ٹیکس عائد کیاگیا۔ذرائع کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ ٹیکس ادائیگی کی بجائے اپیل میں چلے گئے، محمدحفیظ کی اپیل کے فیصلے کے بعد ریکوری کی جائیگی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کرکٹر محمدحفیظ پر 2 کروڑ 60لاکھ روپے کا ٹیکس عائد کیا گیا ہیاس سے قبل دسمبر 2019 کو کرکٹر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹس کا جواب جمع کروایا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں، انہیں بے بنیاد نوٹس بھیجا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…