ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کیلئے شاندار اقدام

datetime 18  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) کبڈی ورلڈ کپ میں کامیابی پرقومی ٹیم کو مبارکباد اور کھلاڑیوں کو انعامات دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ لیگی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کبڈی ٹیم ورلڈ کپ میں

بھارت کو شکست دینے پر مبارکباد کی مستحق ہے ۔پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پر قومی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ پاکستانی ٹیم نے پنجاب کے روایتی کھیل میں نئی تاریخ رقم کی ہے ۔مطالبہ ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیںکبڈی کھلاڑیوں کیلئے انعامات کا اعلان کریں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…