منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

datetime 27  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے 29جولائی سے مون سون کا ایک طاقتور سلسلہ شروع ہونے پیشگوئی کر دی ہے ۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ اور پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29جولائی سے مون سون کا ایک طاقتور سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے، جو اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دریائوں کے بالائی کیچمنٹ علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں دریائے چناب اور راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…