بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2026 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں چھٹی جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم سکیورٹی گارڈ گرفتار کرلیا گیا۔

ملتان پولیس کے مطابق گرلز ایلیمنٹری اسکول صدیق آباد میں چھٹی کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم سکیورٹی گارڈ گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق چھٹی کلاس کی طالبہ کو اسکول کے سکیورٹی گارڈ نے کینٹین میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور گھر بتانے کی صورت میں گھر والوں کو مارنے کی دھمکی دی۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے واقعہ کے دو دن بعد اہل خانہ کو بتایا تو ان کی درخواست پر ملزم منیر احمد سکیورٹی گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سی پی او ملتان اختر فاروق کے مطابق متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے ابتدائی میڈیکل میں زیادتی ثابت ہو گئی ہے جبکہ مزید قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے۔



کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…