منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک

datetime 27  جولائی  2026 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے تھانہ کوتوالی کی حدود میں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب ٹک ٹاکر فائرنگ سے ہلاک ہوگیا

۔پولیس کے مطابق کوتوالی میں اسنیچنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس پر باارادہ قتل فائرنگ کر دی۔ملزمان کی فائرنگ سے رائیڈر اسکواڈ کا پولیس اہلکار حیدر علی شاہ زخمی ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے بدنام زمانہ منشیات فروش، گنڈہ گیر اور راہزن ماصل عرف ماصلے ولد شیر بہادر سکنہ قاضی خیلان ہلاک ہو گیا۔ہلاک ہونے والا ملزم متعدد مقدمات میں مطلوب اور ملوث تھا،ملزم درج ذیل مقدمات میں مطلوب اور ملوث تھا مقدمہ علت 148 مورخہ سال22 جرم control of Norcotice تھانہ کوتوالی، مقدمہ علت 27 مورخہ سال24 جرم 11CNSA تھانہ کوتوالی، مقدمہ علت 316 سال 20 جرم .34(ii)337Aکوتوالی، مقدمہ علت نمبر 88 سال 20 جرم 34(ii)337A کوتوالی مقدمہ علت 324 سال 25 جرم 15AA تھانہ کوتوالی، مقدمہ علت737 سال 25 جرم 15AA تھانہ چمکنی، مقدمہ علت نمبر 567 سال 25 جرم 11BNCNSA تھانہ کوتوالی، مقدمہ علت نمبر 1189 سال 25 جرم 377،506 child protection and welfare میں مطلوب اور ملوث تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…