بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 27  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 29 جولائی، بروز بدھ پورے صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 29 جولائی کو سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا سالانہ عرس بھٹ شاہ میں مذہبی اور ثقافتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، جہاں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔توقع ہے کہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے سندھ کے مختلف شہروں اور دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں زائرین بھٹ شاہ پہنچیں گے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے ان کے لیے ضروری سہولیات اور سکیورٹی انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…