ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

جاوید میاں داد نے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا، کس کاروبار میں قدم رکھا؟ جانئے

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاں داد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے جدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاں داد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔

دکان میں قومی لباس، کرتے اور مختلف ڈیزائن کی واسکٹ بھی دستیاب ہیں۔لوگوں میں قومی ستارہ کی شناخت کے حامل کرتے مقبولیت پا رہے ہیں، خوشنما رنگوں والا معیاری کپڑا بھی فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ دریں اثنا جاوید میاں داد ملبوسات آن لائن بھی فروخت کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…