بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،

جس کے تحت پیٹرول فی لیٹر 2 روپے 71 پیسے سستا جبکہ ڈیزل 31 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 397 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کے نرخ میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی فی لیٹر قیمت 390 روپے 11 پیسے ہو گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی یہ نئی قیمتیں 22 اکتوبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…