اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ ،خیبر پختونخوا کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور میں بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی خبر رساں ادارے کے مطابق آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل مقابلے بھی کرانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے اور اس حوالے سے 4 فروری کو گورننگ بورڈ کا اجلاس پہلی بار پشاور میں ہورہا ہے جس میں ان معاملات پر مزید پیش رفت کا جائزہ لیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق

پشاور میں پہلی بار ہونے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز، پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ کلینڈر پر تبادلہ خیال کے ساتھ اہم فیصلوں کی منظوری بھی ہوگی جب کہ بورڈ سربراہ کھیل کی ترقی کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر اپنی رپورٹ بھی پیش کریں گے۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ اس سال مکمل طور پر پاکستان میں منعقد ہورہی ہے، لیگ کا آغاز 20 فروری سے کراچی میں ہوگا اور فائنل 22 مارچ کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…