منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) افغان کرکٹر راشد خان مزید مشکل میں پھنس گئے ،موجودہ افغان حکومت نے راشد خان کے افغانستان آنے پر پابندی لگا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کو کپتانی سے بھی طالبان حکومت کے کہنے پر ہٹایا گیا، راشد خان کو وارننگ بھی دی گئی ہے کہ اگر راشد خان اس معاملے پر لب کشائی کرتے ہیں تو مزید پابندیاں لگائی جائیں گی ۔ رپورٹس کے مطابق راشد خان نے اپنی دوسری بیوی کو میڈیا میں دکھایا تھا،راشد خان نے افغانستان میں خواتین تعلیم کے بارے میں پوسٹ کیے تھے۔افغان حکومت کا موقف ہے کہ راشد خان نے سپورٹس مین ہوکر طالبان حکومت کے خلاف کام کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…