جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مزید آرام چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ

datetime 2  اگست‬‮  2019

مزید آرام چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ

بلغراد(آن لائن)سربیا کے شہرہ آفاق سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے آرام کی غرض سے رواں ماہ کینیڈا میں شیڈول مونٹریال ماسرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی۔ جوکووچ کی دستبرداری کا مطلب ہے کہ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال ٹاپ سیڈ ہوں گے۔جوکووچ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کینیڈا میں… Continue 23reading مزید آرام چاہتا ہوں، مونٹریال ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت، جوکووچ

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 2  اگست‬‮  2019

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کنگسٹن(آن لائن)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) ہفتہ سے لائوڈرہل میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل، 3ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کریگی۔ویسٹ انڈیز… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج2میچ کھیلے جائینگے

datetime 2  اگست‬‮  2019

کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج2میچ کھیلے جائینگے

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈین کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) ہفتہ کو 2میچ کھیلے جائینگے۔ گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا 12 واں میچ برامپٹن والوز کا مقابلہ ٹورنٹو نیشنلز کی ٹیم سے ہوگا اور 13 ویں میچ میں ایڈمونٹن رائلز اور وائنی پیگ ہاکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔تفصیلات کے… Continue 23reading کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج2میچ کھیلے جائینگے

انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، نہار عالم شاہ

datetime 2  اگست‬‮  2019

انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، نہار عالم شاہ

لندن(آن لائن)پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سید نہار عالم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹونٹی ورلڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں شکست دیکر ایونٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور متحد ہے۔ انہوں… Continue 23reading انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے، نہار عالم شاہ

نیا ڈومیسٹک نظام لارہے ہیں جس میں فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئر مین پی سی بی

datetime 1  اگست‬‮  2019

نیا ڈومیسٹک نظام لارہے ہیں جس میں فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئر مین پی سی بی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ نیا ڈومیسٹک نظام لارہے ہیں جس میں فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،فرسٹ کلاس کھیلنے والوں کو ڈپارٹمنٹس سے زیادہ پیسے ملیں گے، قانون سازی مکمل ہوتے ہی نیا نظام لاگو ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading نیا ڈومیسٹک نظام لارہے ہیں جس میں فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئر مین پی سی بی

حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم کا بھی شادی کرنیکا فیصلہ، لڑکی کون ہے اور نکاح کب ہوگا؟جانئے

datetime 1  اگست‬‮  2019

حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم کا بھی شادی کرنیکا فیصلہ، لڑکی کون ہے اور نکاح کب ہوگا؟جانئے

اسلام آباد ( آن لائن )قومی کرکٹر حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم نے بھی شادی کرنیکا فیصلہ کر لیا جو 26اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیںگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار کرکٹرز نے عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور  شادی… Continue 23reading حسن علی کے بعد آل رائونڈر عماد وسیم کا بھی شادی کرنیکا فیصلہ، لڑکی کون ہے اور نکاح کب ہوگا؟جانئے

فیصلوں کی گھڑی آگئی ،کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

datetime 1  اگست‬‮  2019

فیصلوں کی گھڑی آگئی ،کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اہم اجلاس مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کی صدارت میں آج ّ( جمعہ ) کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے سفارشات مرتب کی جائیں گی جبکہ قومی ویمن ٹیم اور جونیئر ٹیموں کے… Continue 23reading فیصلوں کی گھڑی آگئی ،کرکٹ کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

datetime 1  اگست‬‮  2019

کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور کرشروع کر دیا چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے درمیان وقفہ دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی اس سال قائد اعظم ٹرافی… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2019

بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز ان پر ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام رہنے کی وجہ سے 8 ماہ کی پابندی عائد کرنے کا اعلان ہوا، جس کا آغاز رواں برس 16 مارچ سے… Continue 23reading بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف

Page 463 of 2238
1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 2,238