نئی دہلی( آن لائن ) ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔کھیلو انڈیا مہم میں ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔ شیوانگی گوہین کو ایئر ایمبولینس کی مدد سے نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔