منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سرفراز کو لائیں ورلڈکپ جیت جائینگے،بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے، اہم حکومتی رکن نے ہی مطالبہ کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شعیب ملک اور حفیظ کی واپسی سے کمبی نیشن بن گیاہے، سرفراز کو واپس لائیں ورلڈکپ جیت جائیں گے، نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ تسلسل کے ساتھ ہورہی ہے،،کپتان بابر اعظم پر دباؤ ہے ان کی جگہ سرفراز کو

کپتان بنا دیا جاِے، بابر اعظم پھر پرفارم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم سے سارا پی ایس ایل پاکستان میں کرانے کا اعلان وعدہ کیا اب پاکستان کے لیے کرکٹ کے میدان سے اچھی خبریں آرہی ہی،کرکٹ کی بحالی سے پاکستان سیاحتی توجہ کا مرکز بنا۔۔ انہوں نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کا بیڑہ غرق کردیا تھا،ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن پی ایس ایل کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوتی رہی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…