پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاشیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈز: لاہور (16 فروری)کو ہو گئی

نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی عوامی یا سرکاری تعطیل کے دن ہو تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منتقل کیا جائے گابانڈ رکھنے والے افراد کے لیے یہ شیڈول اہم ہے تاکہ وہ وقت پر اپنی قرعہ اندازی میں حصہ لے سکیں اور ممکنہ انعامات کے لیے تیار رہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…