سری لنکا کیخلاف سیریز،جانے پہچانے کرکٹر کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی،اظہر علی کپتان برقرار
لاہور( آن لائن )سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، فواد عالم کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصبا ح الحق نے 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف سیریز،جانے پہچانے کرکٹر کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی،اظہر علی کپتان برقرار







































