بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

ایمسٹر ڈیم/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد مناف انتقال کر گئے۔سابق فاسٹ بولر محمد مناف کا انتقال گزشتہ روز 84 سال کی عمر میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈ

نے سابق فاسٹ بولر کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ محمد مناف نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور 4 ٹیسٹ میچوں میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…