بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

29  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہے، ایونٹ اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت ایشیا کپ میں اپنے میچز نیوٹرل وینیوز پر کھیلنے کو تیار ہے۔ بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل بھارت

کے بغیر ایشیا کپ کروانا چاہے تو کرواسکتی ہے۔ جبکہ پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت کے حوالے سے حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کرے گی۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہاکہ بھارت کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کا فیصلہ قبول کریں گے۔ بھارتی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے نہیں آئے گی تو 2021 میں بھارت ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم بھی نہیں جائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…