کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

30  جنوری‬‮  2020

بیجنگ( آن لائن )چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کسی دوسرے شہر میں شروع کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ

فارمولا ون چائنیز گراں پری کے انعقاد پر بھی سوالیہ نشان ہیں، کرونا وائرس سے متاثرہ ملک میں ہونے والے اسکیئنگ ورلڈکپ کا بھی شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ملک بھر میں شروع ہونے والے میل، فیمیل فٹبال مقابلوں کو بھی غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے، چین کے اسپورٹس حکام کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹس کے مطابق تمام نیشنل و انٹرنیشنل کھیلوں کے شیڈول کا اعلان کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…