دنیا کے معروف کھلاڑی بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے گن گانے لگے
لاہور(این این آئی) ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ ملتان میں ہمارا قیام یادگار رہا، ملتان کے عوام کی گرم جوشی اور مہمان نوازی کا مشکور ہوں۔ایک انٹرویومیں اینڈی فلاور نے کہا کہ ملتان اسٹیڈیم کے تینوں میچوں میں شائقین کی تعداد اور ان کا سپورٹ زبردست تھا اور مجھے… Continue 23reading دنیا کے معروف کھلاڑی بھی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے گن گانے لگے





































