جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

کرکٹ میچ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

datetime 18  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک کرکٹ میچ میں بیٹنگ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے آزاد میدان میں 25 اوور کا میچ جاری تھا جس میں 31 سالہ وکرم اشوک 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کر رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 10 ویں اوور میں وکرم نے سینے میں درد کی شکایت کی تاہم بیٹنگ جاری رکھی۔ 17ویں اوور میں جب اس کی ٹیم جیت کے قریب تھی وہ ایک رن لینیکے بعد گر پڑا۔ساتھی کھلاڑیوں نے اسے اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم پیشے کے لحاظ سے سافٹ ویئر انجینئر تھا اور اس کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی بھارت کے شہر پونے میں 35 سالہ کرکٹر بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…