بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے خفیہ زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری ،کتنےطیاروں کے ذریعے حملہ کیاگیا ؟جانیے

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کے نیچے واقع مبینہ خفیہ زیرِ زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کی ہے،

جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حملے کے وقت وہ اسی مقام پر موجود تھے۔امریکی جریدے نیویارک پوسٹ نے یہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں اسرائیلی فضائی حملے کے دوران آیت اللہ علی خامنہ ای موجود تھے۔سوشل میڈیا پر جاری معلومات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس زیرِ زمین بنکر کو نشانہ بنانے کے لیے تقریباً 50 جنگی طیاروں کا استعمال کیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی تھری ڈی اینیمیشن میں بنکر کی ساخت اور اندرونی حصوں کو بھی دکھایا گیا ہے،

جس میں بتایا گیا ہے کہ اس بنکر کے کم از کم آٹھ داخلی راستے موجود ہیں۔یاد رہے کہ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے تہران میں مشترکہ فضائی کارروائی کی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای، وزیر دفاع اور ان کے خاندان کے چند قریبی افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…