پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سرکاری تعلیمی اداروں کے نان سیلری بجٹ (این ایس بی) میں اضافے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

اس مقصد کے تحت صوبے کے تمام اضلاع سے اسکولوں کے بجلی، گیس اور دیگر یوٹیلیٹی بلوں پر آنے والے اخراجات کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آئندہ بجٹ کی تقسیم کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کی تجویز ہے، جس میں اسکولوں کے یوٹیلیٹی اخراجات کو بجٹ مختص کرنے کی بنیاد بنایا جائے گا۔محکمہ تعلیم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ دسمبر 2025 کے بجلی، گیس اور دیگر یوٹیلیٹی بلوں کی نقول فراہم کرنے کے ساتھ گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والے مجموعی اخراجات کی تفصیلات بھی جمع کرائی جائیں۔حکام کو یہ بھی پابند کیا گیا ہے کہ فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر درست اور مستند ہوں اور ان کی باقاعدہ تصدیق بھی کی جائے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو اس وقت سالانہ تقریباً 12 ارب روپے نان سیلری بجٹ کی مد میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ محکمہ نے مطلوبہ ریکارڈ جمع کروانے کے لیے 27 مارچ 2026 تک کی مہلت دی ہے۔مجوزہ اقدام کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ سرکاری اسکولوں کے بجلی، گیس اور دیگر ضروری اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے نان سیلری بجٹ کی منصفانہ تقسیم ممکن بنائی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…