بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بارش کا الرٹ جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے کے بالائی علاقوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے

جس کے مطابق آئندہ دنوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا، جو معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پوٹھوہار ریجن، مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے، 9 سے 11 مارچ کے دوران شمالی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ دنوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا، جو معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ ہو سکتا ہے۔ایمرجنسی صورتِ حال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…