پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنچورین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔بابر اعظم نے سنچورین میں جاری دوسرے ٹی20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل پاکستان کی اننگز کے دوران اپنا 11واں رنز مکمل کرنے پر عبور کیا، وہ 300 سے کم اننگز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں 11 ہزار رنز 298 اننگز میں بنائے ہیں، جو اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے اسٹار بیٹر کرس گیل نے 314 اننگز میں مکمل کیے تھے۔

پاکستانی اسٹار بیٹر 7 ہزار، 9 ہزار اور 10 ہزار رنز بھی کم ترین اننگز میں مکمل کرنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں اور اب اْن کے حصے 11 ہزار رنز کا ہندسہ بھی اّگیا ہے۔ابراعظم ٹی20 کرکٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی جبکہ دنیا کرکٹ میں مجموعی طور پر 11 کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر سے قبل کرس گیل، شعیب ملک، کیرون پولارڈ، ایلیکس ہیلز، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جوز بٹلر، روہت شرما، ایرون فنچ اور جیمز وینس بھی ٹی ٹوینٹی میں 11 ہزار رنز مکمل کرچکے ہیں۔بابر اعظم نے اننگز کے دوران پروفیشنل کرکٹ کے 26 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے۔



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…