ایشیا کپ 2025؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
لاہور (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاء کپ 2025 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر ایشین ایونٹ کے میچز کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ میچز 9 سے 28 ستمبر کے دوران متحدہ عرب… Continue 23reading ایشیا کپ 2025؛ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کس دن ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی











































