مجھے زہر دیا گیا، دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے، عمران نذیر
کراچی (این این آئی)کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ مجھے زہر دیا گیاتاہم اب دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا… Continue 23reading مجھے زہر دیا گیا، دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے، عمران نذیر