پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا توڑ دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی اور سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 11000 رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔بنگلادیش کے خلاف پانچویں اوور میں مستفیض الرحمان کو چوکا مار کر روہت شرما نے یہ اعزاز حاصل کیا۔

روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 11000 رنز مکمل کرنے کے لیے 261 اننگز کا سہارا لیا ہے جبکہ انہوں نے سچن ٹنڈولکر کا 2002 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑا ہے۔ویرات کوہلی اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں جنہوں نے 11000 رنز 222 اننگز میں مکمل کیے تھے، روہت شرما نے یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے 261 اننگز کھیلیں، سچن ٹنڈولکر 276، رکی پونٹنگ 286 اور سارو گنگولی نے 288 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے انضمام الحق نے 11739 رنز بنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…