ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور اردن میں قائم امریکی تنصیبات پر ایران کی جانب سے کیے گئے

جوابی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ان ممالک کی خودمختاری کے منافی اقدام قرار دیا ہے۔وزارتِ خارجہ کی طرف سے ہفتے کے روز جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ایران کی کارروائیاں برادر ممالک کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بیان میں اس امر پر زور دیا گیا کہ مملکت ان ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتی ہے اور کسی بھی ممکنہ صورتحال میں ان کی حمایت کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔سعودی حکام نے خبردار کیا کہ ریاستوں کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی مسلسل پامالی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، اور ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

اعلامیے میں عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان حملوں کی واضح مذمت کرے اور خطے میں کشیدگی بڑھانے والی ایرانی سرگرمیوں کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات اٹھائے تاکہ امن و امان کو لاحق خطرات کا سدباب کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…