ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

بیجنگ (این این آئی)ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چین حکام نے کہا کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔چین نے اپنے موقف میں کہا کہ مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔بیان کے مطابق مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز پر زور دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…