بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب جاری الرٹ میں کہا گیا کہ فتن الخوارج کا کمانڈر تین خودکش بمباروں سمیت لاہور پہنچ گیا۔تھریٹ الرٹ میں کہا گیا کہ مصدقہ ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ فتن الخوارج کا کمانڈر آصف عمر نے 25فروری سے 3مارچ 2026کے دوران لاہور میں پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تنصیبات پر دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔محکمہ داخلہ نے آگاہ کیا کہ مذکورہ کمانڈر 3خودکش بمباروں کے ہمراہ وادی تیراہ کے راستے لاہور پہنچ چکا ہے، جنہیں افغانستان کے علاقے پکتیکا میں تربیت دی گئی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے 3سے 4مقامی سہولت کار اس تشکیل کی معاونت کر رہے ہیں اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ مذکورہ عناصر نے اہداف کی ریکی مکمل کرلی ہے اور خودکش جیکٹس، اسلحہ، بارودری مواد اور ایک رکشہ بھی حاصل کرلیا ہے۔تھریٹ الرٹ میں کہا گیاکہ بارود سے بھری گاڑی VBIEDکے طور پر استعمال کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ کے مطابق ہدایت کی جاتی ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کی اشد ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…