اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کا یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور میں 228 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ورنہ
-
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
درآمدی ایل پی جی کے مثبت اثرات؛ قیمتیں دھڑام سے نیچے آگئیں
-
گاڑی مالکان کےلیے بڑی خبر، حکومت نے اہم اعلان کر دیا
-
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کو بڑا دھچکا
-
مفت سولر پینل اسکیم، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی!
-
پنجاب میں این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی
-
سابق وفاقی وزیر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا
-
حکومت کا بڑا ایکشن، مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































