جوئے کی ایپ کوفروغ دینے پر وسیم اکرم کے خلاف درخواست دائر
اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) جوئے کی ایپ کو فروغ دینے کے معاملے پر شہری نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے خلاف نیشل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دے دی۔ این سی سی آئی اے لاہور میں وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی… Continue 23reading جوئے کی ایپ کوفروغ دینے پر وسیم اکرم کے خلاف درخواست دائر










































