منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑیوں کی ‘دھرِندھر’ کے گانے پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل

datetime 23  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 جیتنے کے بعد جشن کو یادگار بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دینے کے بعد قومی نوجوان کھلاڑیوں نے فلم دھرِندھر کے مشہور گانے FA9LA پر رقص کیا۔پاکستانی کھلاڑیوں کے رقص کی ویڈیو ایشیا کرکٹ کونسل نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں خوشی سے نہال کھلاڑی FA9LA کے ردم پر ڈانس کررہے ہیں۔

ساتھ ہی ایشین کرکٹ کونسل نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ”تم کوشش کر لو مگر یہ لڑکے رکنے والے نہیں ہیں”۔واضح رہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرِندھر کا گانا اپنی مقبولیت کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرینڈ میں ہے اور اس پر نوجوانوں کی جانب سے کافی ریلز بنائی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…