منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

بھاڑ میں جا، سیلفی نہ لینے پر مداح ہاردک پانڈیا پر برہم

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو سیلفی نہ لینے پر مداح کی جانب سے طنز کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز کرسمس تقریب میں شرکت کے بعد ہاردک پانڈیا اپنی گرل فرینڈ ماہیکا شرما کا ہاتھ تھامے ایک ریسٹورینٹ سے نکل رہے تھے جس دوران مداحوں نے انھیں گھیر لیا۔

پہلے تو ہاردک پانڈیا نے ماہیکا کو گاڑی میں بٹھایا اور پھر مداحوں کے درمیان سیلفی کیلئے جا پہنچے اور کئی مداحوں کے ساتھ سیلفی بھی لی۔اسی دوران ایک مداح سیلفی کیلئے ہاردک پانڈیا کو بار بار پکارتا رہا جس پر ہاردک نے جواب دیا کہ لے تو لی اور کتنی لوگے؟اس کے بعد ہاردک واپسی کیلئے مڑے جس پر مداح نے انھیں فوراً کہا کہ بھاڑ میں جاتاہم مداح کی اس حرکت پر ہاردک پانڈیا کوئی بھی ردعمل دیے بغیر آگے بڑھ گئے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…