منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں آزادانہ نہیں گھوم سکتا، بلٹ پروف کار استعمال کرتا ہوں،راشد خان کا اعتراف

datetime 25  دسمبر‬‮  2025 |

لندن (این این آئی)افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں آزادانہ نہیں گھوم سکتا، بلٹ پروف کار استعمال کرتا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد خان نے کہا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام لوگوں کی طرح آزادانہ گھوم پھر نہیں سکتے اور اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے ہیں۔

اس دوران کیون پیٹرسن نے راشد خان سے سوال کیا کہ کیا وہ کابل کی گلیوں میں آزادانہ طور پر گھوم سکتے ہیں۔اس پر راشد نے صاف الفاظ میں انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں بلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے ہیں،جو ان کی ذاتی حفاظت کے لیے ضروری ہے۔کیون پیٹرسن اس بات پر حیران رہ گئے تاہم راشد خان کے اندازِ گفتگو سے ظاہر ہوا کہ وہ اس صورتحال کو معمول کا حصہ سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…