بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت کو بڑا جھٹکا،اسٹار بیٹسمین انجری کاشکار

datetime 8  مارچ‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔دبئی میں نیوزی لینڈ سے فائنل سے پہلے ویرات کوہلی سمیت بھارتی ٹیم نے نیٹ پریکٹس کی، نیٹس میں ویرات کوہلی کے گھٹنے کے قریب گیند لگ گئی۔

ویرات کوہلی کو گیند لگنے کی وجہ سے ٹریننگ چھوڑنی پڑی، بھارتی فزیو نے اسٹار بیٹر کے گھٹنے کے قریب اسپرے کیا اور پٹی باندھ دی ہے۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی گیند لگنے کے باعث ہلکے درد کا شکار رہے، بھارتی کوچنگ اسٹاف نے ٹیم کے اسٹار بیٹر کی انجری کو معمولی قرار دیا ہے۔ویرات کوہلی گھٹنے پر گیند لگنے کے بعد آئی سی سی اکیڈمی کے پریکٹس سیشن میں ہی موجود رہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…