پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2026 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے شہر یارکشائر کے چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والے شخص کو ٹائیگر نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا،

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے خطرے سے دو چار نسل کے ٹائیگر کو ہلاک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی یارکشائر پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جب دوپہر 1 بجے 1 شخص کے ٹائیگر کے احاطے میں داخل ہونے کی اطلاع ملی، ٹائیگر نے اس پر حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،

امدادی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو طبی امداد فراہم کی تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جاری کیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ امور نسل کا الٹائی نامی ٹائیگر محفوظ اور خیریت سے ہے اور اسے اس واقعے کی وجہ سے ہلاک نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…