منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں گیندوں کے اعتبار سے تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

انہوں نے یہ سنگ میل محض 1024 گیندوں پر عبور کیا اور سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے 1164 گیندیں کھیلی تھیں۔اندور میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ابھیشیک شرما نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 30 گیندوں پر 69 رنز بنائے۔

انہوں نے محض 18 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کرکے حریف بولرز کو دبا ئومیں ڈال دیا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں گیندوں کے اعتبار سے تیز ترین دو ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں آسٹریا کے کرنبیر سنگھ تیسرے، آسٹریلیا کے ایرون فنچ چوتھے اور یو اے ای کے محمد وسیم پانچویں نمبر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…