ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں پر33 لاکھ روپے کے جرمانے

datetime 14  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو 33 لاکھ روپے کے جرمانے کردیئے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے لے کر جنوبی افریقہ سیریز تک کھلاڑیوں پر 33 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ سب سے زیادہ جرمانہ ٹیسٹ میچ کے دوران ٹوپی پر 804 لکھنے والے عامر جمال پر کیا گیا، انہیں تقریباً 14 لاکھ روپیہ جرمانے میں ادا کرنا پڑا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں رات کو ہوٹل دیر سے آنے پر سلمان علی آغا، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا، جنوبی افریقہ سیریز میں بھی رات کو ہوٹل 2 منٹ لیٹ آنے پر سفیان مقیم، عثمان خان اور عباس آفریدی پر 200 ڈالر فی کس جرمانہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرنے کی خوشی میں ان کھلاڑیوں پر 200 ڈالر فی کس جرمانہ کھلاڑیوں کو واپس کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…