رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
لزبن (این این آئی)پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ گزشتہ روز پرتگال نے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں ہنگری کے خلاف 2 کے مقابلے میں 3 گول سے کامیابی حاصل کی۔ہنگری کے خلاف میچ میں رونالڈو نے بھی شاندار گول کیا جس… Continue 23reading رونالڈو نے ایک اور عالمی ریکارڈ برابر کر دیا










































