منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین28 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سر انجام دیا جہاں انہوں نے شاندار 93 رنز کی اننگز کھیلی۔ویرات کوہلی نے 624 انٹرنیشنل اننگز میں 28 ہزار کا سنگ میل عبور کیا جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 644 اننگز میں 28 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے، جس میں ڈیرل مچل نے 84 رنز کی اننگز کھیلی۔جواب میں بھارت نے ویرات کوہلی اور شبمن گل کی نصف سنچریوں کی بدولت ہدف 49 اوورز میں مکمل کرلیا اور 3 میچز کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…