پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے خلاف کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی جبکہ کئی کرکٹرز کو سینٹرل… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ایکشن لینے کا فیصلہ

بابراعظم کو دوبارہ کپتان کیوں بنایا، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا، شاہد آفریدی

datetime 15  جون‬‮  2024

بابراعظم کو دوبارہ کپتان کیوں بنایا، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مسلسل ناکامی کے باوجود بابر اعظم کو پھر سے کپتانی دی گئی، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا کہ بابر اعظم کو پھر سے کپتان کیوں بنایا۔ایک انٹرویومیں بابر اعظم کو دوسری مرتبہ کپتانی واپس نہیں لینی چاہیے تھی، کپتان اچھا… Continue 23reading بابراعظم کو دوبارہ کپتان کیوں بنایا، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا، شاہد آفریدی

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابراعظم کی کپتانی کو پہلا جھٹکا، بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2024

ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابراعظم کی کپتانی کو پہلا جھٹکا، بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل ہوم سیریز میں… Continue 23reading ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابراعظم کی کپتانی کو پہلا جھٹکا، بورڈ نے اہم فیصلہ کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغان بولر نے کپتان راشد خان کو شٹ اپ بول دیا

datetime 15  جون‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغان بولر نے کپتان راشد خان کو شٹ اپ بول دیا

نیویارک (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی شاندار بولنگ سے سب کو متاثر کرنے والے افغانستان کے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی نے پاپوانیوگینی کے خلاف جیت کے بعد اپنے کپتان راشد خان کو’شٹ اپ بول دیا۔جمعہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاپوا نیو گینی کو… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغان بولر نے کپتان راشد خان کو شٹ اپ بول دیا

آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر

datetime 14  جون‬‮  2024

آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر

فوریڈا (این این آئی)ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش اور گیلے میدان کی وجہ سے منسوخ ہو گیا ہے اور اس طرح پاکستان کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو گئی ہے اور امریکا نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔میچ میں 7بجے ٹاس اور ساڑھے 7بجے میچ… Continue 23reading آئرلینڈ، امریکا میچ بارش کی نذر، پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے سْپر ایٹ مرحلے میں نہ بھی پہنچ سکی تو 2026ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم براہ راست کوالیفائی کریگی

datetime 14  جون‬‮  2024

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے سْپر ایٹ مرحلے میں نہ بھی پہنچ سکی تو 2026ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم براہ راست کوالیفائی کریگی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیم اس ورلڈ کپ کے سْپر ایٹ مرحلے میں نہ بھی پہنچ سکی تو 2026ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم براہ راست کوالیفائی کرے گی۔اطلاعات کے مطابق اگلا ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان ممالک سمیت 12 ٹیمیں براہ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے سْپر ایٹ مرحلے میں نہ بھی پہنچ سکی تو 2026ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم براہ راست کوالیفائی کریگی

ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی، نیوزی لینڈ باہر

datetime 14  جون‬‮  2024

ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی، نیوزی لینڈ باہر

تروبا (این این آئی)افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔تروبا میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پاپوا نیوگنی کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاپوا نیو گنی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 95 رنز… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی، نیوزی لینڈ باہر

بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں،احمد شہزاد

datetime 13  جون‬‮  2024

بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں،احمد شہزاد

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے بابر اعظم کی پرفامنس اور اْن کے اسٹیٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کا کبھی احتساب نہیں کیا گیا، بابر اعظم جعلی کنگ ہیں، اِن کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں۔ٹی وی پروگرام میں میزبان نے کہاکہ ہم تو احمد… Continue 23reading بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں،احمد شہزاد

تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے، نسیم شاہ

datetime 13  جون‬‮  2024

تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے، نسیم شاہ

نیویارک (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہم کو تسلیم کرنا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست پر بات چیت کرتے ہوئے نسیم شاہ نے بتایا کہ عوام کی طرح ہم کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں۔ورلڈکپ… Continue 23reading تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے، نسیم شاہ

Page 55 of 2242
1 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 2,242