منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر

ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے آنکھیں نم کر لیں۔نجی چینل کے مزاحیہ شو میں، جہاں وہ محمد عامر کے ہمراہ مہمان تھے، میزبان کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ساتھی کھلاڑیوں کو میدان میں دیکھ کر انہیں خوشی تو ہوتی ہے مگر اپنے حوالے سے دل اداس ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ ان کا نو سالہ بیٹا انہیں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔بات کرتے ہوئے وہ جذباتی ہوگئے اور بتایا کہ ان کا بیٹا رات کو ان کے ساتھ سوتا ہے اور انہیں تسلی دینے کے لیے کہتا ہے کہ اسے یاد ہے کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے اور اب وہ انہیں بہتر انداز میں یاد رکھ سکے گا۔

احمد شہزاد نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر وہ خود کو مطمئن رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن یہ معاملہ ایسا ہے جو دل کو چھو جاتا ہے اور انہیں اندر سے افسردہ کر دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…