منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان 2026 کے ورلڈ کپ میں بھی امریکہ سے شکست سے دوچار ہو گا، محمد آصف کا پرانا بیان ایک بار پھر وائرل

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق تیز گیند باز محمد آصف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ بھی امریکہ کی ٹیم پاکستان کو شکست دے سکتی ہے۔

ایک پوڈ کاسٹ گفتگو میں انہوں نے موجودہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ امریکی ٹیم دوبارہ پاکستان پر سبقت لے جائے گی، اور وہ یہ بات یقین کے ساتھ کہہ رہے ہیں۔انہوں نے 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حوالہ بھی دیا، جہاں امریکہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو سپر اوور میں ہرایا تھا۔ اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز اسکور کیے تھے۔جواب میں امریکہ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر اسکور برابر کر دیا تھا، جس کے بعد مقابلہ سپر اوور تک جا پہنچا۔ سپر اوور میں امریکی ٹیم نے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ کیا تھا۔

محمد آصف کا کہنا تھا کہ 2026 کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کو امریکہ کے خلاف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور نتیجہ ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…