رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے
اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ امریکی مالیاتی جریدے بلومبرگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق رونالڈو کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جس… Continue 23reading رونالڈو کا ایک اور اعزاز، دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے











































