ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ بھارت کو پاکستان کے سہارے کی ضرورت پڑگئی
نئی دہلی (این این آئی)چیمپیئنز ٹرافی کیلیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرنے والے بھارتی بورڈ (بی سی سی ا?ئی) کی ٹیم کو ا?ئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کھیلنے کیلیے گرین شرٹس کی مدد کی ضرورت پڑگئی۔گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارت کیلیے ورلڈ… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ بھارت کو پاکستان کے سہارے کی ضرورت پڑگئی