منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

datetime 21  جولائی  2025 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنا لیے۔میرپور میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ یہ پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کا سب سے کم ٹوٹل ہے۔

اس کے علاوہ یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان کی پوری ٹیم بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں آؤٹ ہوگئی۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے اس سے قبل سب سے کم اسکور 2021 میں بنایا تھا جب میرپور میں ہی کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف 5 وکٹ پر 127 رنز بنا کر فتح حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…