کوچ نے بابراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سابق کپتان بابر اعظم کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ قومی ٹیم کے مستقبل کے منصوبوں کا اہم حصہ ہیں اور ان پر کسی بھی طرز کی کرکٹ کے دروازے بند نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں جاری قومی کھلاڑیوں… Continue 23reading کوچ نے بابراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی







































